فهرس الكتاب

الصفحة 3636 من 6348

ہم نے اپنی امانت آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کی لیکن سب نے اس کے اٹھانے سے انکار کردیا اور اس بارگراں کے متحمل نہ ہوسکے لیکن انسان (آگے بڑھا اور اس) نے اسے (بلاتامل) اٹھالیا کچھ شک نہیں کہ وہ اپنے اوپر سخت ظلم کرنے والا اور سرگشتہ نادانی ہے (15) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت