کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تم اس کے پاس (بے دھڑک) جاؤ اور کہو: ہم تیرے پروردگار کے بھیجے ہوئے آئے ہیں۔ پس بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ رخصت کردے اور ان پر سختی نہ کر، ہم تیرے پروردگار کی نشانی لے کر تیرے سامنے آگئے، اس پر سلامتی ہو جو سیدھی راہ اختیار کرے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.