کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ کا حکم آ پہنچا، پس اس کے لیے جلدی نہ مچاؤ (اور انتظار کرو) (اے مخاطب) اس کی ذات پاک اور بلند ہے جو یہ لوگ شرک کی باتیں کر رہے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.