کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(نیز حکم ہوا) اے موسیٰ ! تو فرعون (یعنی بادشاہ مصر) کی طرف جا، وہ بڑا سرکش ہوگیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.