فهرس الكتاب

الصفحة 3569 من 6348

منہ بولے بیٹوں کو ان کے باپوں کی نسبت سے پکارویہ اللہ کے نزدیک زیادہ منصفانہ بات ہے اگر تمہیں ان کے باپ معلوم نہ ہوں تو وہ تمہارے دینی بھائی اور رفیق ہیں اور نادانستہ جو بات کہو اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں لیکن اس بات پر مواخذہ ہوگا جودل کے ارادہ سے کرو، اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے (2) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت