کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (حکم دیا تھا کہ) لوگوں میں حج کا اعلان پکار دے، لوگ تیرے پاس دنیا کی تمام درور دراز راہوں سے آیا کریں گے یا پیادہ اور ہر طرحح کی سواریوں پر جو (مشقت سفر سے) تھکی ہوئی ہوں گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.