نبی تو مومنوں کے لیے ان کی اپنی ذات سے بھی زیادہ عزیز ہے اور نبی کی بیویاں ان کی مائیں ہیں مگر کتاب اللہ کی رو سے دوسرے مومنین اور مہاجرین بہ نسبت رشتہ داروں کے ایک دوسرے کے زیادہ حق دار ہیں الا یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ کوئی بھلائی (کرنا چاہوتو) کرسکتے ہو یہ حکم کتاب الٰہی میں لکھا ہوا ہے (3) ۔