فهرس الكتاب

الصفحة 3391 من 6348

پھر اس کی قوم کے پاس اس کے سوا کوئی جواب نہ تھا کہ انہوں نے کہا یا تو اسے قتل کردو یاجلاڈالو، آخرکار اللہ نے اسے آگ سے بچالیا بے شک اس واقعہ میں بھی ان لوگوں کے لیے بہت ساری نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت