کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جس دن وہ بات ظہور گی تو اس دن ہم ایسا کریں گے کہ (سمندر کی لہروں کی طرح ان قوموں میں سے) ایک (قوم) دوسری (قوم) کے درمیان بہنے لگے گی، اور نر سنگھا پھونکا جائے گا اور ساری قوموں کی بھیڑ اکٹھی ہوجائے گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.