کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (اے پیغمبر) رات کا کچھ حصہ (یعنی پچھلا پہر) شب بیدار میں بسر کر، یہ تیرے لیے ایک مزید عمل ہے، قریب ہے کہ اللہ تجھے ایک ایسے مقام میں پہنچا دے جو نہایت پسندیدہ مقام ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.