کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یہ کافر کہتے ہیں، اس نبی پر سارا قرآن ایک ہی مرتبہ کیوں نہ نازل کیا گیا، ہاں ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ اس ذریعے سے ہم آپ کے دل کو مضبوط کرتے رہیں اور (اسی غرض کے لیے) ہم نے اس قرآن کو خاص ترتیب سے نازل کیا (7) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.