کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کہہ دیجیے، اس قرآن کو تو اس اللہ نے نازل فرمایا ہے جو آسمانوں اور زمین میں تمام پوشیدہ (باتوں کو) جانتا ہے بلاشبہ وہ بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربان ہے (3) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.