کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تم لوگ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ اور اس مال میں سے خرچ کرو جس پر اس نے تم کو خلیفہ بنایا ہے پس جو لوگ تم میں سے ایمان لے آئیں اور مال خرچ کریں ان کے لی بہت بڑا اجر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.