کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ نے کافروں کو ان کے دل کی جلن کے ساتھ واپس کردیا کہ وہ کوئی فائدہ حاصل نہ کرسکے اور اللہ مومنوں کے لیے جنگ میں خود ہی کافی ہوگیا اور اللہ بڑی قوت والا نہایت زبردست ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.