کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
جن پر اللہ کے عذاب کا فرمان ثابت ہوچکا، وہ کہیں گے اے ہمارے رب ایسے لوگ ہیں جن کو ہم نے گمراہ کیا تھا ہم نے انہیں اسی طرح گمراہ کیا تھا جس خود ہم گمراہ ہوئے ہم آپ کے روبرو براءت کا اظہار کرتے ہیں یہ لوگ ہماری پوجانہیں کرتے تھے (17) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.