فهرس الكتاب

الصفحة 3464 من 6348

وہی ہے جو ابتداء مخلوق کو پیدا کرتا ہے وہی اسے دوبارہ پیدا کرے گا اور یہ اس کے لیے آسان تر ہے اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی صفت سب سے بالاتر ہے اور وہ زبردست اور کامل حکمت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت