فهرس الكتاب

الصفحة 5157 من 6348

پھر ان کے نقش قدم پر ہم نے رسولوں کو، اور ان کے نقش قدم پر عیسیٰ ابن مریم کو چلایا اور اسے انجیل عطا کی، اور ان لوگوں کے دلوں میں، جنہوں نے (مسیح) کی پیروی کی ہم نے شفقت اور رحمت ڈال دی، اور رہبانیت انہوں نے خود پیدا کرلی، ہم نے اس کا حکم نہیں دیا تھا (3) سوائے اس کے کہ وہ اللہ کی خوشنودی طلب کریں اس کی رعایت جیسا چاہیے تھا انہوں نے ملحوظ نہ رکھی پھر جو لوگ ان میں ایمان لائے ہم نے ان کا اجر ان کا عطا کو عطا کیا اور ان میں بہت سے لوگ فاسق ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت