فهرس الكتاب

الصفحة 4319 من 6348

اور اسی طرح ہم نے قرآن عربی آپ کی طرف وحی کیا ہے تاکہ آپ بستیوں کے مرکز (شہر مکہ) اور اس کے گردوپیش کے لوگوں کو خبردار کردیں اور انہیں سب کے جمع ہونے کے دن (قیامت) سے ڈروایں جس کی آمد میں کوئی شک نہیں ہے اس دن ایک فریق جنت میں ہوگا اور دوسرا فریق دوزخ میں (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت