کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ایوب (کا بھی معاملہ یاد کرو) جب اس نے اپنے پروردگار کو پکارا تھا، میں دکھ میں پڑگیا ہوں اور خدایا ! تجھ سے بڑھ کر رحم کرنے و الا کوئی نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.