فهرس الكتاب

الصفحة 3530 من 6348

اور جب ان پر سمندر کی موج سائبانوں کی طرح چھاجاتی ہے تو یہ لوگ دین کو خالص اللہ کے لیے کرتے ہوئے پکارتے ہیں پھر جب وہ انہیں نجات دے کر خشکی پر لے آتا ہے تو ان میں کچھ ہی راہ راست پر قائم رہتے ہیں اور ہماری نشانیوں کابس وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو عہد شکن اور ناسپاس ہوں (6) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت