کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو مجرم قسمین کھاکھا کر کہیں گے کہ وہ (دنیا میں) ایک گھڑی سے زیادہ نہیں رہے، اسی طرح وہ دنیا کی زندگی میں حق سے پھرے ہوئے تھے (14) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.