کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
میرا بچاؤ تو صرف اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے (جوحکم آیا ہے) اور اس کے پیغام کو (لوگوں تک) پہنچا دوں۔ اور جو شخص بھی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ (ہمیشہ) رہیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.