کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
کسی مومن مرد اور مومن عورت کو یہ حق نہیں کہ جب اللہ اور اس کارسول کسی معاملے کا فیصلہ کردے تو پھر ان کو اپنے معاملہ میں اختیار حاصل رہے اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے تو یقینا وہ کھلی گمراہی میں پڑ گیا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.