کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(یہ متقی انسان وہ ہیں) جو کہتے ہیں"خدایا ! ہم تجھ پر ایمان لائے، پس ہمارے گناہ بخش دیجیو اور عذاب جہنم سے ہمیں بچا لیجیو"
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.