فهرس الكتاب

الصفحة 2816 من 6348

زنا کرنے والا مرد زنا کرنے والی عورت، یا مشرک عورت ہی سے رشتہ جوڑے گا اسی طرح زنا کرنے والی عورت زنا کرنے والے مرد یا مشرک مرد ہی سے رشتہ جوڑے گی۔ (مگر یاد رکھو) مومنوں پر ایسے علاقے حرام کردیے گئے ہیں (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت