فهرس الكتاب

الصفحة 4608 من 6348

پھر کیا یہ لوگ آخری فیصلہ کردینے والی گھڑی کے منکر ہیں کہ اچانک ان پر آنانازل ہو؟ سواگر اسی کا انتظار ہے تو اس کی نشانیاں تو آچکیں (4) اور جب وہ گھڑی خود آئے گی تو اس وقت ان کے لیے کیا ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت