فهرس الكتاب

الصفحة 4564 من 6348

اے نبی، ان سے کہیے، بھلا یہ توبتاؤ کہ اگر یہ قرآن اللہ تعالیٰ کی جانب سے آیا ہو اور تم اس کو ماننے سے انکار کرو، حالانکہ اس جیسے کلام (کے منجانب اللہ ہونے) پربنی اسرائیل سے ایک شخص شہادت بھی دے چکا ہے پھر وہ اس پر ایمان لے آیا اور تم تکبر میں پڑے رہے (2) تو بے شک اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت