فهرس الكتاب

الصفحة 5234 من 6348

اگر تم نے ایسا کیا تو اللہ تمہارے قصوروں سے درگزر کرے گا اور تم کو کامیابی وبامرادی کیا ایسے باغ ہائے نشاط میں پہنچا دے گا جہاں (اشک حسرت ونامرادی کی جگہ عیش مراد کی) نہریں بہہ رہی ہوں گی نیز ایسے مکانات طیبہ میں، جودائمی مسرتوں کے باغوں میں ہیں، تمہیں بسائے رکھے گا (غور کرو تو) یہی سب سے بڑی کامیابی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت