کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (اے نبی) یاد کرو جب ہم نے تمامنبیوں سے عہدوپیمان لیا اور آپ سے بھی اور نوح، ابراہیم، موسی، اور عیسیٰ ابن مریم سے بھی اور ان سب سے ہم نے پختہ عہد لیا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.