فهرس الكتاب

الصفحة 3407 من 6348

الغرض ہم نے ان سب کو ان کے گناہوں کی پاداش میں پکڑ لیا، پھر بعضو پر تو ہم نے پتھراؤ کرنے والی آندھی بھیجی اور بعض کو ایک زبردست دھماکے نے آلیا، اور بعض کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا اور ان میں سے بعض کو غرق کردیا، اور اللہ ان پر ظلم کرنے والا نہ تھا مگر یہ لوگ خود ہی اپنے اوپر ظلم کررہے تھے (13) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت