کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
بلاشبہ ان مومنوں سے اللہ راضی ہوگیا جو درخت کے نیچے آپ سے بیعت کررہے تھے کیونکہ اللہ تعالیٰ کو ان کے دلوں کا حال معلوم تھا اس لیے اللہ تعالیٰ نے ان پر سکینت نازل فرمائی اور بدلے میں ان کو قریبی فتح عنایت کی (5) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.