کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
مریم نے کہا: پروردگار مجھ سے لڑکا کیسے پیدا ہوجائے گا جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں؟ اللہ نے فرمایا: اللہ اسی طرح جس کو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جب وہ کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرلیتا ہے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ" ہوجا " بس وہ ہوجاتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.