فهرس الكتاب

الصفحة 3614 من 6348

اے نبی ! آپ کی تمام بیویاں جن کے مہر آپ ادا کرچکے ہیں ہم نے آپ کے لیے حلال کی ہیں اور وہ عورتیں جو مال غنیمت سے آپ کی ملکیت میں آئی ہیں اور تمہارے چچا، پھوپھی، ماموں اور خالہ کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی ہے اور کوئی مومن عورت اگر اپنے آپ کو نبی کے لیے ہبہ کردے اور نبی اسے اپنے نکاح میں لینا چاہے (یہ آخری رعایت) خالصتا آپ کے لیے ہے دوسرے مومنوں کے لیے نہیں بے شک ہم نے عام مومنوں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جو احکام فرض کیے ہیں وہ ہم کو معلوم ہیں (اے نبی ! بعض احکام آپ کے ساتھ اس لیے خاص کیے ہیں) تاکہ آپ کے اوپر کسی قسم کی تنگی نہ رہے اور اللہ بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت