کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اس وقت ان کے اور ان کی خواہش کے درمیان روک کردی جائے گی جس طرح اس سے پہلے ان کے پیش روؤں کے ساتھ کیا گیا ہے بے شک یہ لوگ سخت شکوک وشبہات میں پڑے ہوئے تھے (13) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.