کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
مگر وہ لوگ کہ ایمان لائے اور عمل صالح کیے تو ان کے اعمال کے نتائج صرف بہتری ہی کے لیے ہیں ان کے عمل صالح کا بدلہ کبھی منقطع نہ ہوگا ہمیشہ پھل دے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.