کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا ان کو معلوم نہیں کہ اللہ جس کے لیے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے اور جس کا چاہتا ہے رزق تنگ کردیتا ہے اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.