کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور بھلا اس شخص سے بڑھ کر کون ظالم ہوسکتا ہے جو اللہ پر جھوٹ افتراء کرے حالانکہ اسے اسلام کی طرف دعوت دی جارہی ہو اور اللہ تعالیٰ ایسے ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.