کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور انسانوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو غافل کرنے والا کلام خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو بغیر علم کے اللہ کے راستہ سے بھٹکا دے اور اس (راہ حق) کا مذاق اڑائے ایسے لوگوں کے لیے ذلیل کن عذاب ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.