کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آئے وہی لوگ اپنے رب کے نزدیک سچے اور گواہی دینے والے ہیں ان کے لیے ان کا اجر اور ان کانور ہوگا اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ لوگ جہنمی ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.