کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں حقیقتا وہ بیویاں ان کی مائیں نہیں ہیں ان کی مائیں تو صرف وہ ہیں جنہوں نے ان کو جنا ہے یہ لوگ ایک بری اور جھوٹی بات کہتے ہیں بے شک اللہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.