کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ابراہیم کو بھیجا جب کہ اس نے اپنی قوم سے کہا تم اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو (8) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.