کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
جب موسیٰ نے (شیعب کی خدمت میں) اپنے (درس وفکر کے) دن پورے کرلیے اور اہل وعیال کولے کروہاں سے چلے تو طور کے دامن میں آگ نظر آئی انہوں نے بیوی سے کہا تم لوگ ٹھہرو میں آگ کا پتا لگاؤں یا انگارہ ساتھ لے آؤں تاکہ تمہارے کام آئے (6) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.