کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم اس بارش کو لوگوں کے درمیان گردش دیتے رہیں تاکہ وہ اس سے نصیحت حاصل کریں پھر بھی اکثر لوگ کفر اور ناسپاسی کے سوادوسرا رویہ اختیار کرنے سے انکار ہی کرتے ہیں (10) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.