فهرس الكتاب

الصفحة 3601 من 6348

اے نبی وہ واقعہ یاد کیجئے جب آپ اس شخص سے کہہ رہے تھے جس پر اللہ نے اور آپ نے احسان کیا تھا کہ اپنی بیوی کو نہ چھوڑ، اور اللہ سے ڈر اور اپنے جی میں وہ بات چھپارہے تھے جسے اللہ ظاہر کرنا چاہتا تھا اور آپ لوگوں سے ڈررہے تھے حالانکہ اللہ اس کا زیادہ حق دار ہے کہ آپ اس سے ڈریں پھر جب زید نے اس (بیوی) سے اپنی حاجت پوری کرلی تو ہم نے اس (مطلقہ) کو اآپ کے نکاح میں دے دیا تاکہ مومنوں پر اپنے منہ بولے بیٹے کی بیویوں کے معاملہ میں کوئی تنگی نہ رہے جبکہ وہ ان سے اپنی حاجت پوری کرچکے ہوں اور اللہ کایہ حکم تو ہوکرہی رہنے والا تھا (8) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت