کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(پھر اس نے کہا) اے یوسف ! اس (معاملہ) سے درگرز کر (یعنی جو کچھ ہوا اسے بھلا دے) اور (بیوی سے کہا) اپنے گناہ کی معافی مانگ، بلاشبہ تو ہی خطاوار ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.