کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو، جب تم رسول سے سرگوشی کرنا چاہو تو اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقہ دے دیا کرو، یہ تمہارے لیے بہتر اور پاکیزہ تر ہے پھر اگر تم کو کچھ میسر نہ ہوتواللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.