فهرس الكتاب

الصفحة 2872 من 6348

اور جب تمہارے بچے بلوغت کو پہنچ جائیں تو چاہیے کہ جس طرح ان سے بڑے اجازت لے کر داخل ہوا کرتے ہیں، اسی طرح وہ بھی اجازت لے کرداخل ہوں۔ اس طرح اللہ کھول کھول کراحکام بیان کردیتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا، (اپنے تمام کاموں میں) حکمت رکھنے والا ہے (44) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت