کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب اس کے ایمان کو کسی آزمائش میں ڈال کر اس طرح آزماتا ہے کہ رزق اس پر تنگ کرددیتا ہے (یعنی مصیبت میں ڈال دیتا ہے تو معا مایوس ہوکر) کہنے لگتا ہے کے میرا پروردگار تو مجھے ذلیل کررہا ہے اور میرا کچھ خیال نہیں کرتا (4) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.