فهرس الكتاب

الصفحة 2895 من 6348

اور یہ وہی دن ہوگا جب کہ اللہ انکو اور ان کے معبدوں کو جن کی اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں یکجا جمع کرلے گا پھر ان معبودوں سے پوچھے گا، کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یہ خود راہ راست سے بھٹک گئے تھے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت