کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
انہوں نے (جاکر) کہا اے ہماری قوم کے لوگو۔ ہم ایک ایسی کتاب سن کرآئے ہیں جو موسیٰ کے بعد نازل کی گئی ہے وہ اپنے سے پہلے کی تمام آسمانی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور وہ کتاب حق اور راہ راست کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.